گوجرہ (نامہ نگار) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم ٹوبہ ٹیک سنگھ کا چھا پہ ،فیصل آ باد جا نیوا لے ٹرک سے 02 ہزار 175 کلو مر دہ مر غیا ں برآ مد کرلیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجا ب کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ عدنا ن کی سربرا ہی میں گوجرہ سے فیصل آ باد جا نے وا لے مزدا ٹرک کو پینسرہ روڈ اڈا دھرم کوٹ پر روک لیا اور ٹرک کی تلا شی لینے پر ٹرک سے 35 تھیلے مردہ مر غیو ں کے برآ مد ہوئے جو وزن کرنے پر 2 ہزار 175 کلو ہو ئے ٹرک میں سوار قا ص اور صا بر علی مردہ مرغیو ں کا گوشت مختلف شہرو ں میں سپلا ئی کر نے کیلئے جا رہے تھے فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ویٹر نری ڈا کٹر کو موقع پر بلوایا جس سے مرغیو ں کے گوشت کو انسا نو ں کیلئے مضر صحت قرار دے دیا جس پر فوڈ اتھا رٹی کی ٹیم نے سینکڑو ں کلو گوشت کو تلف کر دیا اور تحریری طور پر تھا نہ نوا ں لاہور کو آ گاہ کر دیا جنہو ں نے ملزما ن کو گرفتار کرکے مزدا ٹرک تحو یل میں لے لیااور فوڈ سیفٹی آ فیسر عمر فاروق کی مدعیت میں پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آ غاز کردیا۔




