RCMSنوٹیفکیشن واپس نہ لینے پر وکلاء کی ہڑتال

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سےRCMSنوٹیفکیشن واپس نہ لینے پر آج وکلاء نے ہڑتال کر دی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ آر سی ایم ایس نوٹیفکیشن فوری طورپر واپس لیا جائے، پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین خواجہ قیصر بٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات اعوان نے کہا کہ مذکورہ نوٹیفکیشن کی مذمت کرتے ہوئے متعدد مذاکرات اور مہلت کے باوجود حکومت سے نوٹیفکیشن واپس نہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں