SHO جھنگ بازار سمیت 4اہلکار معطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے جواء مافیا سے ملی بھگت اور کرپشن کی بناء پر ایس ایچ او جھنگ بازار سمیت 4ملازمین کو معطل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او جھنگ بازار سب انسپکٹر احسن منظور گل’ چوکی انچارج گلفشاں کالونی اے ایس آئی ملک عمران اور مختلف شکایات کی بناء پر محرر چوکی سدھوپورہ شہباز اور محرر چوکی اچکیرہ احسان بھٹہ کو معطل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں