SI ذیشان رندھاوا SHO تھانہ سول لائن تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او بابر آفریدی کو کلوز ٹو لائن کر کے ان کی جگہ کرائم فائٹر سب انسپکٹر ذیشان رندھاوا کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ ذیشان رندھاوا شہر کے مختلف تھانوں میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں