SI رانا نجم الحسن انچارج انوسٹی گیشن تھانہ ستیانہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے سب انسپکٹر رانا نجم الحسن کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ ستیانہ تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ سب انسپکٹر رانا نجم الحسن شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں