فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر قیصر مختار گجر کو ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دیں۔ جبکہ سابق ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ شیخ محمد شعیب کو کلوز ٹو لائن کر دیا گیا۔




