میلبرن(سپورٹس نیوز) آسٹریلیا کے نک کرگوئس آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی راونڈ میں ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیںپہلے مرحلے میں نک کرگوئس کو برطانیہ کے جیکب فیرنلے نے 6-7، 6-3 اور 7-6 سے شکست دے دی۔دوسری طرف فرنچ پلیئر بینجمن بوزی نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو 6-1، 6-2 اور 7-6 سے ہرادیا۔




