آئی سی سی کا جون کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

دبئی (سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ، بنگلادیش کے مصدق حسین اور بھارت کے شبھمن گل شامل ہیں۔بنگلہ دیش کے آل رائونڈر مصدق حسین نے چار سال بعد بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں