سڈنی (سپورٹس نیوز) آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکسویل اور ان کی اہلیہ وینی رامن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام مائیا میکسویل رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جوڑے نے سوشل میڈیا پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور لکھا کہ ہماری خوابوں کی بیٹی مائیا میکسویل دنیا میں آگئی۔




