یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی عوام نے سوشل میڈیا پر نتین یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ جنگ سے کیا حاصل ہوا؟نیتن یاہو نے تنقید کرنیوالے اسرائیلیوں پر طنز کرتے ہوئے انہیںمحفوظ سرنگوں میں بیٹھنے کا طعنہ دے دیا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی عوام نے شیلٹرز اور محفوظ کمروں میں بیٹھ کرثابت قدمی دکھائی۔اسرائیلی وزیراعظم نے دعوی کیا کہ ہم نے مل کر بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔




