اسرائیل نے قطر پر حملہ کر کے عالمی قوانین کو پامال کیا

فیصل آباد(سٹاف پورٹر)ایم ایس ایف پنجاب کے صدر سجاداحمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان برادر اسلامی ملک قطر پر اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت کرتاہے انہوںنے کہا کہ اسرائیل نے قطر پر حملہ کر کے عالمی قوانین کو پامال کیا ہے اور قطر کی سلامتی و استحکام کو خطرہ میں ڈالنے کی کوشش کی ہے، اسرائیلی جارحیت و بربریت اسلامی عرب ممالک کے خلاف بڑھتی جا رہی ہے جس پر امت مسلمہ اور دنیا میں امن چاہنے والے ممالک کو فوری طور پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔سجاد احمد خاںنے کہا کہ جب بھی فلسطین کے معاملے پر مثبت سمت پیش رفت ہونے لگتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں