اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر داخلے کی کوشش

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور ضلعی انتظامیہ نے انکوائری شروع کردی۔اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں کنسرٹ کے دوران مجسٹریٹ سہالہ کے ہمراہ کئی افراد کی بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش پر پولیس اہلکار اور مجسٹریٹ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار نے مجسٹریٹ کے ہمراہ آنے والے افراد کو بغیر ٹکٹ کنسرٹ میں داخل ہونے سے روک دیا جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے واقعے کا نوٹس لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں