اسٹار بیٹربابر اعظم کی نئی خواہش سامنے آ گئی!

کراچی (سپورٹس نیوز) پشاور زلمی کو چیمپئن بنانے والے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹرافی جیتنے کے بعد نئی خواہش کا اظہار کر دیا۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم جو طویل عرصہ بعد فارم میں آئے اور ان کی فارم ایسی واپس آئی کہ نہ صرف پی ایس ایل 11 میں ان کا بلا مسلسل رنز اگلتا رہا بلکہ انہوں نے اپنی ٹیم پشاور زلمی کو چیمپئن بھی بنوا دیا۔ٹرافی جیتنے کے بعد انہوں نے نئی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس کے لیے انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں