اسلام آباد (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے ننھی بیٹی صوفیا حسین کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کے خوبصورت فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کے بیٹے کبیر حسین بھی موجود ہیں۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بیٹی صوفیا اور کبیر حسین کا نام لکھا ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔




