امریکا کی ٹینس سٹار کا اوپن ویمنز سنگلز میں فاتحانہ آغاز

نیویارک (سپورٹس نیوز) امریکا کی 22 سالہ نامور ٹینس سٹار کوکو گف نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2026 میں شاندار فتح کے ساتھ سفر کا فاتحانہ انداز میں آغاز کر دیا۔ میگا ایونٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کی فورتھ سیڈڈ 22 سالہ کوکوگف نے ویمنز سنگلز کے ابتدائی میچ میں ترکیہ کی حریف ٹینس کھلاڑی زینپ سونمیز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی’ رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مقابلے جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں