امریکہ میں امیگریشن پالیسی بل منظور

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیگریشن پالیسیوں سے متعلقہ اہم بل منظور کرلیا۔بل کی منظوری کے بعد محکمہ داخلی سلامتی کو اضافی 70 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے، رقم بنیادی طور پر بارڈر پٹرولنگ کارروائیوں، خصوصا تارکین وطن کی گرفتاری و ملک بدری کے عمل کو تیز کرنے کیلیے استعمال ہوگی۔صدر ٹرمپ کی پالیسی سے متعلقہ یہ اہم بل 47 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے منظور ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں