انسپکٹر رانا عبدالغفار SHO تھانہ گلبرگ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے ایس ایچ او تھانہ گلبرگ مدثر قادر کو پولیس لائن جبکہ پولیس لائن سے انسپکٹر رانا عبدالغفار کو ایس ایچ او تھانہ گلبرگ تعینات کر دیا اور سب انسپکٹر ہمدان افضل کو انچارج چوکی طارق آباد تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں