انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان 18ستمبرکو ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد تعلیمی بورڈ امتحان انٹرمیڈیٹ (اول) سالانہ 2025 پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ کے نتائج کا اعلان 18ستمبر 2025 جبکہ امتحان انٹرمیڈیٹ (اول) سالانہ 2025 پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) کے نتائج کا اعلان 15اکتوبر 2025 کو صبح 10بجے کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں