انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے پروٹوکول جاری کردئیے

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے الکوحل کے نئے پروٹوکول جاری کر دیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ای سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے نئے پروٹوکول پر دستخط کر دیے جس میں بین اسٹوکس واقعے کے بعد کھلاڑیوں کو پروٹوکول کی وضاحت کی گئی ہے۔پروٹوکول کے مطابق کھلاڑیوں پر میچ کے بعد اگلے روز بھی شراب پینے پر پابندی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں