انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی

لیڈز(سپورٹس نیوز) پاکستان کا قومی ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے لیڈز پہنچ گیا، قومی ٹیم کل صبح ساڑھے 9 بجے ہیڈنگلے کرکٹ گرائونڈ میں پریکٹس کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں