انگلینڈ کے ٹینس سٹار جیمی مرے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس نیوز) برطانوی ٹینس کی تاریخ کے کامیاب ترین کھلاڑیوں میں سے ایک اور سابق عالمی نمبر ون جیمی مرے نے اپنے بھائی اینڈی مرے کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیشہ ورانہ ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے ساتھ ہی برطانوی ٹینس کا ایک عظیم عہد اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق 40 سالہ جیمی مرے نے اپنے 20سالہ طویل کیریئر کے دوران مجموعی طور پر 34 ڈبلز ٹائٹلز جیتے جن میں 7 گرینڈ سلام اعزازات بھی شامل ہیں اور وہ پہلے برطانوی کھلاڑی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں