اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

روم (سپورٹس نیوز) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اٹلی کے یانک سنر نے کیریئر کا چھٹا گرینڈ سلم ٹائٹل جیت لیا۔انہوں نے ومبلڈن فائنل میں جرمنی کے ایلگزینڈر کو ہرا کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا اور ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔سنر نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے تینوں سیٹ اپنینام کیے۔ ان کی جیت کا اسکور چھیسات، سات چھے، چھیتین اور چھیچار رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں