فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد ایئر پورٹ کے ریڈار سسٹم کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ فیصل آباد ایئر پورٹ پر جدید نیویگیشنل سسٹم کی تنصیب کی جائیگی ۔فیصل آباد : طیاروں کے ٹیک آف ، لینڈنگ کے نظام کو موثر جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جائے گا ۔ فیصل آباد ایئر پورٹ کے وائر لیس نیٹ ورک آلات 1لاکھ لاگت سے اپ گریڈ ہونگے ۔پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے ٹینڈر طلب کر لئے ۔




