کراچی (بیوروچیف) اے آئی ترقی سے ماہرین ذہنی دبائو کا شکار، معاشرے کو خطرے کا خدشہ،اوپن اے آئی، اینتھروپک اور گوگل ڈیپ مائنڈ کے ملازمین میں تشویش،برطانوی AI سکیورٹی ادارے کے کئی ملازمین چھٹی پر چلے گئے۔تیز رفتار ترقی و حفاظتی اقدامات کی کمی سے برن آئوٹ بڑھنے لگا،ایک درجن سے زائد سینئر محققین نے دو برس میں ادارے چھوڑ دئیے۔




