بائرن میونخ کے جمال موسیالا میچ کے دوران اچانک گر پڑے

میونخ (سپورٹس نیوز) بائرن میونخ نے آر بی لائپزگ کو 1-3 سے شکست دے دی تاہم میچ کے دوران جرمن اسٹار جمال موسیالا کے اچانک گرنے سے سب کی توجہ ان کی جانب ہوگئی۔متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے موسیالا نے تقریبا 15 منٹ بعد اچانک گر پڑے جس پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور اسٹاف تشویش میں مبتلا ہوگئے۔واقعے سے کچھ دیر قبل موسیالا نے 81ویں منٹ میں گول کرکے بائرن میونخ کے شائقین کو خوش کردیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں