بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث30نومبر کوصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے بیس لائن انڈسٹری،ستارہ ٹیکسٹائل،سرگودھا سپننگ، ڈی ٹی ایم، ایف ڈی اے 06، فیصل سعید، نور پور ،سپر ،ڈرائی پورٹ ،غوثیہ آباد ،کلاش ،جیگوار ،ساندل ،کریسنٹ بورڈ،مبارک پراسیسنگ ،سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ ،ابوبکر بلاک ،مسلم ٹائون ،ایف ڈی اے سٹی ،موٹروے سٹی ،یونیورسٹی ٹائون ،عثمان بلاک ،ظفر فیبرکس ،الحمراء فیبرکس ،دائود،رشید عثمان ،ستارہ ،شفیع ڈائینگ ،اظہر کارپوریشن ،رسول پور ،سمانہ،علی ٹائون ،نواز ٹائون ،ملت ٹائون ،سرگودھا روڈ ،رام دیوالی ،سیون جے بی ،بی ایل انڈسٹریل ،ملت روڈ ،عثمان ٹائون ،سی ٹی ایم فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں