بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15اکتوبرکوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی، علی ٹائون فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خیابان کالونی ،کے ٹی ایم ون، جیل روڈ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی ، منظور پارک فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے رسول پور، جھمرہ سٹی، کینال فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے کوٹ احمد یار/جھوک ملیا ، سٹی فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی، لاہور روڈ، فردوس، ناگرہ، احمد جمال، گوہر، نمرہ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرا فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن گرڈسٹیشن کے گلوبل، باہمنی والا، سمیرا فیبرکس، شاہ کوٹ روڈ، نیو حبیب حسیب فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ ، ٹی اینڈ این پاکستان لمٹیڈ، گلبہار کالونی، اے فورپی جی ایس ایچ ایف، اعوان والا، ماڈل سٹی، مکہ سٹی، کریم گارڈن، رحیم ویلی، ستارہ گولڈ، ستیانہ روڈ، گارڈن کالونی، لونا ، بابر چوک کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں