بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 29 اکتوبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی، سمانہ، اظہر کارپوریشن، الحمرا فیبرکس، بی ایل انڈسٹریل، نواز ٹائون، رشید عثمان کلاتھ، مبارک پروسسنگ، علی ٹائون، ستارہ ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیانہ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں، منگوآنہ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون ، جیل روڈ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے کوٹ احمد یار، سٹی فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کھائی، کوٹ فاضل، البہادر، گڑھ فتح شاہ، شاہین فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے نورشہید، لنگر مخدوم، جبانہ، لالیاں سٹی، اویس قرنی، چنی ریحان، سنگرا، وللہ، ریاض آباد، جھنگ روڈ، عبداللہ شاہ شہید، احمد نگر، کانواں والا فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے گلوبل، باہمنی والا، سمیرا فیبرکس، شاہ کوٹ روڈ، نیو حبیب حسیب فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این پاکستان لمیٹڈ، گلبہارکالونی، اے فور پی جی ایچ ایس ایف، اعوان والا، ماڈل سٹی، مکہ سٹی، کریم گارڈن، رحیم ویلی، ستارہ گولڈ، ستیانہ روڈ، گارڈن کالونی کی بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں