بھارتی کرکٹرکا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارت کے تجربہ کار بلے باز اجنکیا رہانے نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے انسٹاگرام پر جاری ایک جذباتی پیغام میں اجنکیا رہانے نے مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور اپنے سفر میں ساتھ دینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ایک دہائی سے زائد عرصے پر محیط اپنے بین الاقوامی کیریئر کے دوران 85 ٹیسٹ، 90 ایک روزہ اور 20 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں بھارت کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں