بھارت نے سلال ڈیم کے دروازے کھول دئیے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن سندھور میں ناکامی کا غصہ،بھارت پاکستان کے خلاف آبی دہشتگردی پر اتر آیا۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے والی مودی سرکار خود غرق ہونے لگی تو پاکستان کو ڈبونے پر تل گئی۔بھارت نے سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے، دریائے چناب میں آئندہ چوبیس سے چھتیس گھنٹے میں بڑا سیلابی ریلا آنے کا امکان ہے،سیلاب کی وارننگ دوبارہ جاری کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں