بیلا حدید کی زندگی پر مبنی کتاب ریلیز ہونے کو تیار

لاس اینجلس(شوبز نیوز) عالمی شہرت یافتہ سپر ماڈل بیلا حدید نے اپنی تصویری یادداشتیں شائع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس میں نایاب تصاویر، ہاتھ سے لکھی ہوئی یادداشتیں اور ٹیکسٹ پیغامات شامل ہوں گے جو رواں سال 6 اکتوبر کو منظرِ عام پر آئے گی۔بیلا حدید اپنی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ریزولی کے تحت شائع ہونے والی باتصویر یادداشتیں پیش کر رہی ہی، جس میں ان کی پری ٹین عمر سے لے کر اب تک کی زندگی کو دستاویزی شکل دی گئی ہے اور اس میں ان کے ہاتھ سے لکھی گئی کہانیاں بھی شامل ہیں۔Between Us کے عنوان سے یہ کتاب فوٹوگرافر یاسمین دیبا کے ساتھ مل کر تیار کی گئی ہے جو بیلا حدید کی بچپن کی دوست بھی ہیں اور انہوں نے ان کی نوعمری سے تصاویر لی ہیں، یہ ذاتی نوعیت کی تصاویر ان کی پرورش سے لے کر عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار بننے تک کے سفر کو دکھاتی ہیں۔بچپن کی قریبی دوست کے نقطہ نظر سے لی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں