بین سٹوکس کو ایکشن میں آنے کی اجازت مل گئی

لندن(سپورٹس نیوز) انگلش فاسٹ بولر بین سٹوکس کو کرکٹ میں واپسی کی اجازت مل گئی، وہ کاونٹی چیمپئن شپ میچ میں ڈرہم کاونٹی کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔یاد رہے کہ بین سٹوکس رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والی ایشز سیریز کے بعد سے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل سکے تھے جبکہ فروری میں ٹریننگ سیشن کے دوران چہرے کی ہڈی فریکچر ہونے کے باعث انہیں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں