جامع مسجد اکبرمیں نماز عید الاضحی ساڑھے 6بجے ہو گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) جامع مسجد اکبر ریسکیو1122عبدالرشید غازی چوک (سابقہ جی ٹی ایس چوک) میںبروز بدھ 27مئی کو نماز عید الاضحی ٹھیک صبح6:30بجے ادا کی جائے گی۔ مولانا قاری غلام نبی، امام /خطیب مسجد ھذا خطبہ عید دیں گے، وقت مقررہ پر نماز عید ادا کی جائے گی۔احباب وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں