جیولین تھرو’ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام

بڈاپسٹ (سپورٹس نیوز) پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بارپھرمیڈل جیتنے میں ناکام رہے،ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ کا جیولین تھرو فائنل سری لنکا کے سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا نے چوتھی تھرو 91.09 میٹر کرکے جیت لیا۔ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.42 میٹر کی, دوسری 79.66 میٹر پھینکی،تیسریرانڈمیں 81.49 تھرو کی جبکہ سری لنکا کے رومیش پاتھیراگے 91.09 میٹر کی تھرو کرکیجیولین تھرو ایونٹ کے الٹیمیٹ چیمپیئن بن گئے۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اب ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں