اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ملاقات’وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے جماعت اسلامی کی جانب سے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر و فد کا شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا پوری طرح احساس ہے ۔




