خاتون پر تشدد کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون پر تشدد اور زدوکو ب کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق غلام فرید نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان انور وغیرہ نے ڈنڈے سوٹوں سے مسلح ہوکر اسکی بیوی پر تشدد کرکے زدوکوب کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں