خوشدل شاہ نے پاکستان کرکٹ چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے آل رائونڈر خوشدل شاہ نے پاکستان کرکٹ چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔سوشل میڈیا یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ خوشدل شاہ پاکستان کرکٹ چھوڑ رہے ہیں لیکن اب ان خبروں پر آل رائونڈر کی وضاحت آگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر خوشدل شاہ نے لکھا کہ یہ جعلی خبریں گردش کررہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں