دبئی میں ہونیوالا ویمنز ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 5ستمبر کو ہوگا

دبئی (سپورٹس نیوز)ویمنز ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ء نے کہاہے کہ بھارت سے مقابلہ کیلئے تیار ہیں ۔دبئی میں ہونے والے ویمنز ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت سے مقابلہ 5 ستمبر کو ہوگا، اس حوالے سے قومی ٹیم کی کپتان نے ایشیا کپ سے قبل کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کا بھارت کے ساتھ مقابلہ 5 ستمبر کو ہے اور ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کو انجوائے کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں