دورہ بنگلادیش کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور (سپورٹس نیوز) دورہ بنگلادیش کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے، منتخب کھلاڑیوں کا کیمپ 29 اپریل سے کراچی میں لگے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں