دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کا ٹرینیڈاڈ میں آپشنل پریکٹس سیشن

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے کوئینز پارک کرکٹ کلب میں آپشنل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ سیشن میں کپتان بابر اعظم، سلمان علی آغا، سعود شکیل، عبداللہ شفیق، عامر جمال، غازی غوری، اذان اویس اور اویس ظفر شریک ہوئے۔کھلاڑیوں نے کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں نیٹس پر بیٹنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں