رحمان اللہ گرباز کا کیپ مداح چھین کر بھاگ گیا

کابل (سپورٹس نیوز) افغانستان میں ڈومیسٹک میچ کے دوران رحمان اللہ گرباز کا کیپ مداح چھین کر بھاگ ہوگیا۔افغانستان کے رحمت ولی مسرور نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈومیسٹک میچ کھیلا گیا جہاں 15000کے لگ بھگ تماشائی موجود تھے اور گرائونڈ شائقین سے بھرا پڑا تھا۔ڈومیسٹک میچ مس عینک نائٹس اور بینڈ امیر ڈریگن کے مابین کھیلا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں