ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ اور ساتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے مداحوں کو اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا۔بالی ووڈ اور ساتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورتی کا ایک منفرد راز شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوش رہنا اور اچھے لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا ہی انسان کو خوبصورت بناتا ہے۔اداکارہ رشمیکا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا




