رنویر سنگھ کی فلم دھرندھر 2 آن لائن لیک ہونے پر ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کی تاریخ میں کمائی کے اعتبار سے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی پروپیگنڈا فلم دھرندھر 2 آن لائن لیک ہوگئی جس پر مداحوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ کراچی کے علاقے لیاری کے کینگ وار پر بننے والی رنویر سنگھ کی متنازع فلم دھرندھر نے بھرپور کمائی کی تھی جس کے بعد فلم کا سیکوئل فوری بنانے کا فیصلہ کیا جس نے ریلیز ہوتے ہی تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تاہم، ریلیز کے دوسرے ہفتے ہی دھرندھر 2 کے حوالے سے بری خبر سامنے آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں