گوجرہ (نامہ نگار ) نامعلوم چورریلوے ٹریک سے قیمتی سامان چوری کر کے فرارہو گئے۔ چک نمبر97ج ب کے عبدالستارنے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایاہے کہ نامعلوم چوروں نے ریلوے ٹریک نزدچک نمبر97ریلوے ٹریک سے ٹی بولٹ نٹ بمعہ کلپ ـتعداد(540 عدد) 6لاکھ80ہزارروپے سے زائد مالیتی چوری کر لئے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔




