چک108گ ب میں محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد

اواگت (نامہ نگار) چک نمبر 108گ ب سائیں دی کھوئی حاجی ملک نور محمد ملک سرفراز علی اور ملک رضوان کی رہائش گاہ پر سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منقد کیا گیا۔محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا جس کی صدارت قاری حمید اللہ نے کی نعت خو انان عظام باروی برادری جس میں خصوصی خطاب پیر سید غلام محی الدین پیر سید معین الدین اور سنی شاہ صاحب نے کیا اس موقع پر ملک اسلم ایاز ملک راشدفانی آئے ایس آئی پنجاب پولیس ملک مدثر فانی رائے یوسف کھرل پیر آصف سلطان ارسلان چوہدری شیخ عرفان رانا عابد علی رضا مغل ملک ارشاد احمد ملک محمد فراز ودیگر علاقہ معززین سیاسی وسماجی شخصیت صحافی برادری نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں