زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کرنیوا لے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق نسرین بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک361گ ب ملزمان اطہر ایوب وغیرہ نے آتشیں اسلحہ کے زورپر زبردستی فصل چری چوری کی اور رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں