سعود شکیل کی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت کا امکان، ذرائع

ٹرینیڈاڈ (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ‘سعود شکیل کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے’سعود شکیل کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی، عبداللہ فضل کمر کی انجری ہے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔سعود شکیل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں