سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کے بیٹے کی فلموں میں انٹری کی تیاری

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے دیرینہ باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا کے بیٹے ابیر سنگھ جلد ہی ہندی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والے ہیں۔ وہ ٹارزن نامی فلم سے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ مطابق ٹارزن میں سورج پنچولی بھی جلوہ گر ہوں گے۔ فی الوقت اس پروجیکٹ کے بارے میں محدود معلومات ہی سامنے آئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں