سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی

سڈنی(سپورٹس نیوز) سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی، مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 4 منٹ، 42 سیکنڈ میں طے کیا۔خواتین میں کینیا کی پیریز کی پہلی پوزیشن، 2 گھنٹے، 18 منٹ، 31 سیکنڈز میں دوڑ مکمل کی۔ پاکستانی اور پاکستانی نژاد سمیت 40 ہزار سے زائد رنرز کی میراتھون میں شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں