سینئر صحافی ڈاکٹر جمیل ملک کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد پریس کلب کے کونسل ممبر’ سینئر صحافی ڈاکٹر جمیل ملک کی چھوٹی ہمشیرہ آج 31مئی بروز اتوار رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ جن کی نمازجنازہ آج شام بعدازنماز عصر پیپلزکالونی نمبر2 میں واقع جامع مسجد صدیقیہ میں ادا کی جائیگی۔ ادارہ ”ڈیلی بزنس رپورٹ” کا پسماندگان سے اظہار افسوس۔ ڈاکٹر جمیل ملک کا موبائل فون نمبر 0300-6623662 ہے۔ فیصل آباد پریس کلب کے عہدیداران’ ایگزیکٹو ممبران’ سینئر صحافیوں نے ڈاکٹر جمیل ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں